ترس جاؤ گے تم محفل وفا کے لیے
ترس جاؤ گے تم محفل وفا کے لیے
کسی سے پیار نہ کرنا کبھی خدا کے لیے
جب لگے گی عشق کی عدالت اک دن
تم ہی چنے جاؤ گے سزا کے لیے
کسی سے پیار نہ کرنا کبھی خدا کے لیے
جب لگے گی عشق کی عدالت اک دن
تم ہی چنے جاؤ گے سزا کے لیے
Comments