محبت میں انتہا کی ہے

عمر اس راہ پر فنا کی ہے،جس کے ہر موڑ نے دغا کی ہے

یہ بھی لکھا گیا قصور مرا،کہ محبت میں انتہا کی ہے

Comments

Popular Posts