خنجر

آگہی ، کرب ، وفا ، صبر ، تمنا ، احساس
میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے
(بشیر فاروقی)

Comments

Popular Posts