Tum nay rasman Bula Dia

 

یوں بھی ہم دُور دُور رہتے تھے یوں بھی سینوں میں اک کدورت تھی

تم نے رسماً بھلا دیا ورنہ اس تکلف کی کیا ضرورت تھی

محسن نقوی


Comments

Popular Posts