وابستہ میری یاد سے

 وابستہ میری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیں

اچھا کیا کہ تم نے فراموش کر دیا


Comments