DUA
ہیں خطائیں کتنی بتاؤں کیا؟ یہ کوئی شماروں کی بات ہے
تو کریم ہے مجھے بخش دے یہ تیرے اختیاروں کی بات ہے
میں لاکھ بروں سے برا تو ہوں مگر ان سے ہے میرا واسطہ
میری لاج رکھ لے میرے خدا یہ تیرے حبیب کی بات ہے
میرے بندے تو غم ذرا نہ کر کہ اب عہد ان سے ہے ہو چکا
کسی اور کا نہیں واسطہ یہ میرے حبیب کی بات ہے
Comments